10 مارچ 2014 - 20:30
اسلام آباد میں اہلسنت والجماعت کے رہنماء سہیل معاویہ قتل، 2 ساتھی زخمی

ضیاء مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات سہیل معاویہ قتل جبکہ انکے دو ساتھی، امان اللہ اور ناصر کشمیری زخمی ہوگئے۔

ابنا: تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ شکریال میں ضیاء مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اہلسنت راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات سہیل معاویہ قتل جب کہ ان کے دو ساتھی، امان اللہ اور ناصر کشمیری زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمی افراد کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲